انہوں نے کہا کہ بیرونی بحرانوں کی تخلیق اور الزام تراشی ایک ایسا حربہ ہے جو مغرب اور صیہونی نسل پرست ریاست کی طرف سے عوامی احتجاج اور ہڑتالوں کی بار بار لہروں کے درمیان اپنے اندرونی بحرانوں پر پردہ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر چونکہ وہ بین الاقوامی میدان میں بھی مشکل چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ